جنوبی افریقہ کے لیے ہر مقابلہ ناک آؤٹ ہے: کوچ رسل ڈومنگو
عالمی کپ کی تاریخ میں ہمیشہ پہلے ہی ناک آؤٹ مقابلے میں اپنی ناک کٹوانے والا جنوبی افریقہ ہمیشہ کی طرح اس بار بھی عالمی کپ کے لیے مضبوط ترین امیدوار ہے لیکن ماضی ہے کہ جونک کی طرح اس سے چپکا ہوا ہے۔ لیکن جنوبی افریقہ کے کوچ رسل ڈومنگو کہتے…