ٹیگ محفوظات

ورلڈ کپ 2015ء

افغانستان:جنگ سے ورلڈ کپ تک!

’’استاد ...جب تک پاؤں ٹوٹ نہیں جاتا اُس وقت تک میں بالنگ کرتا رہوں گا‘‘یہ الفاظ افغانستان کے سرفہرست فاسٹ بالر حامد حسن کے تھے جو اس نے اپنے کوچ راشد لطیف سے اس وقت کہے تھے جب فاسٹ بالر کے زخمی پاؤں سے خون رِس رہا تھا مگر وہ بالنگ جاری…

افغانستان کے لیے تاریخی لمحہ، عالمی کپ 2015ء میں پہنچ گیا

جنگ زدہ اور معاشی لحاظ سے دنیا کے بدحال ترین ملک افغانستان کے باسی کھلاڑیوں نے محض چند سالوں میں عالمی سطح پر اپنی صلاحیتوں کو منوا ہے اور ان کا تازہ ترین کارنامہ ہے 2015ء عالمی کپ میں جگہ بنانا۔ صرف پانچ سال قبل افغانستان بین الاقوامی کرکٹ…

عالمی کپ 1992ء اور انضمام الحق کی یادیں

پاکستان کو 1992ء کا عالمی کپ جیتے ہوئے 21 سال سے زیادہ کا عرصہ بیت چکا ہے، لیکن آج بھی وہ لمحات کھلاڑیوں کے ذہنوں میں ایسے نقش ہیں جیسے یہ کل کی ہی بات ہو۔ اب ایک مرتبہ پھر عالمی کپ 2015ء میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں کھیلا جائے گا…

امپائرنگ ٹھیک ہوتی تو 92ء کا چیمپئن انگلینڈ ہوتا: بوتھم

پاکستان کی عالمی کپ میں تاریخی جیت کو 21 سال گزر گئے، یہاں تک کہ عالمی کپ ٹورنامنٹ دنیا بھر میں گھوم پھر کر ایک مرتبہ پھر آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی سرزمین پر آ رہا ہے لیکن این بوتھم اب بھی کھسیانی بلی کی طرح کھمبا نوچ رہے ہیں۔ عالمی…

عالمی کپ 2015ء کے شیڈول کا اعلان، پاکستان و بھارت ایک ہی گروپ میں

بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے عالمی کپ 2015ء کے لیے گروپوں، میزبان شہروں اور تواریخ کا اعلان کر دیا ہے ، جس کے مطابق روایتی حریف پاکستان اور بھارت نہ صرف ایک ہی گروپ میں ہوں گے، بلکہ دونوں کے لیے عالمی کپ کا آغاز ہی باہمی ٹکراؤ سے ہوگا۔…

عالمی کپ 2015ء: شیڈول، پولز اور میزبان شہروں کا اعلان آج

آپ کو آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں ہونے والا آخری عالمی کپ یاد ہے؟ وہ یادگار ترین ٹورنامنٹ جس میں پاکستان کی فتح کو ایک طرف بھی رکھ دیں تو بھی نت نئی جدت اور رعنائیوں کی وجہ سے ہمیشہ یاد رکھے جانے کے قابل ٹورنامنٹ تھا۔ اب ایک مرتبہ پھر 2015ء…

اوور میں دو باؤنسرز کی اجازت، باؤلنگ پاور پلے کا خاتمہ، ایک روزہ کرکٹ کے لیے نئی تجاویز

آئی سی سی کی کرکٹ کمیٹی کی جانب سے ایک روزہ مقابلوں میں کچھ تبدیلیوں کی تجاویز پیش کی گئی ہیں جن میں باؤلر کو ایک اوور میں دو باؤنسرز کروانے کی اجازت اور باؤلنگ پاور پلے کو ختم کرنا بھی شامل ہیں۔ اس کے علاوہ اجلاس میں یہ سفارش بھی کی گئی…

آئی سی سی ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس؛ نئی آئینی ترامیم کی منظوری

بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ایگزیکٹو بورڈ نے صدر کے کردار کو از سر نو متعین کرنے اور چیئرمین کا نیا عہدہ تخلیق کرنے کی آئینی ترمیم کی تصدیق کر دی ہے۔ ایگزیکٹو بورڈ کے بعد یہ آئی ترمیم منظوری کے لیے آئی سی سی کی جنرل باڈی کے سامنے…

آئی سی سی نے گھٹنے ٹیک دیے، ڈی آر ایس کی لازمی حیثیت ختم

بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے اور امپائر کے فیصلے پر نظر ثانی کے نظام (ڈی آر ایس) کو ایک مرتبہ پھر اختیاری قرار دے دیا ہے یعنی کہ اگر کھیلنے والے دونوں ممالک رضامند ہوں تو اس کا استعمال کر…

آئی سی سی کا سالانہ اجتماع، اہم ترین فیصلے

بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سالانہ اجتماع 2011ء میں ہونے والے مختلف اجلاسوں کے بعد دنیا بھر میں کرکٹ کے فروغ اور انتظامات کے حوالے متعدد اہم فیصلے کیے ہیں جن میں ایک اہم ترین فیصلہ رکن بورڈز میں سیاسی مداخلت کو روکنا ہے۔ اس سلسلے…