آج کرکٹ تاریخ کا بہترین میچ یا بد ترین دن؟
اسے ورلڈ کپ تاریخ کا بہترین میچ کہیں یا بد ترین دن؟ جو بھی کہیں لیکن اس میں کوئی شک نہیں کہ تاریخ میں ورلڈ کپ 2019ء کے فائنل جیسے بہت کم میچز ہوں گے۔ ایک ایسا مقابلہ جس میں کوئی شکست تسلیم کرنے کو تیار نہیں تھا اور در حقیقت ہارا بھی کوئی!-->…