ٹیگ محفوظات

ورلڈ کپ 2023ء

جنوبی افریقہ نے ٹی ٹوئنٹی لیگ کے لیے ورلڈ کپ داؤ پر لگا دیا

جنوبی افریقہ گزشتہ کئی سالوں سے اپنی لیگ کروانے کی ناکام کوشش کر رہا ہے۔ لیکن اِس مرتبہ تو وہ اتنا سنجیدہ ہو گیا ہے کہ ورلڈ کپ کو بھی خاطر میں نہیں لا رہا۔ اندازہ لگا لیں کہ اسے جنوری 2023ء میں آسٹریلیا میں ایک ون ڈے سیریز کھیلنا تھی

بھارت سے عالمی مقابلوں کی میزبانی چھن جانے کا خدشہ

پچھلے کئی برسوں سے بھارت کئی بڑے عالمی ٹورنامنٹس کی میزبانی کے مزے لوٹ چکا ہے لیکن اب ایسا لگتا ہے کہ آنے والے برسوں میں اسے کم از کم دو بڑے عالمی مقابلوں کی میزبانی سے ہاتھ دھونا پڑ سکتے ہیں۔ ان میں چیمپیئنز ٹرافی 2021ء کے علاوہ عالمی کپ…

بھارت تن تنہا عالمی کپ، ورلڈ ٹی ٹوئنٹی اور چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کرے گا

عالمی کرکٹ پر بھارت کا بڑھتا ہوا اثر و رسوخ اب کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ہے۔ اگر کسی کو اس میں شک و شبہ ہے تو وہ آئی سی سی کے اگلے آٹھ سالہ فیوچر ٹورز پروگرام پر نگاہ ڈال لے جس کے مطابق بھارت کو تاریخ میں پہلی بار نہ صرف ورلڈ کپ کی میزبانی…

آئی سی سی کی بھارت نوازی، تین بڑے ٹورنامنٹس کی میزبانی سونپ دی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آئندہ 10 سالوں میں اپنے تمام اہم ٹورنامنٹس کے میزبانوں کا اعلان کر دیا ہے اور مزیدار بات یہ ہے کہ تینوں طرز کی کرکٹ کے بڑے ٹورنامنٹس کی ایک، ایک بار میزبانی بھارت کو سونپی گئی ہے۔ برطانوی دارالحکومت لندن میں…