ٹیگ محفوظات

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2012ء

پاک بھارت ٹی ٹوئنٹی تاریخ، پاکستان کی شکست سے عبارت

جس وقت کا سب کو انتظار ہے، وہ بس آیا ہی چاہتا ہے۔ پاکستان اور بھارت کا "کانٹے دار" مقابلہ کون جیتا ہے، یہی سوال اس وقت برصغیر کے ہر گھر اور گلی کوچے میں ہو رہا ہے۔ کوئی پاکستانی کی باؤلنگ دہشت سے خائف ہے تو کوئی بھارتی بلے بازوں کی مار کا…

آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2012ء ”ٹیم آف دی ٹورنامنٹ“ کا اعلان

بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2012ء کے اختتام کے ساتھ ہی ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل ایک ٹیم کا اعلان کیا ہے جس میں تقریباً نصف ٹیم فائنل کھیلنے والے سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کے کھلاڑیوں پر مشتمل ہے جبکہ پاکستان کے سعید…

پروفیسر صاحب! شائقین کرکٹ دیوانے ضرور ہیں، لیکن احمق نہیں

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچا اور غیر متوقع طور پر اگلے دو سال تک مختصر ترین فارمیٹ کا تاج ویسٹ انڈیز کے سر سجا گیا لیکن کئی بڑی ٹیموں کی طرح پاکستان میں بھی ٹیم کے قبل از وقت اخراج اور اہم مواقع پر…

ویسٹ انڈیز نیا ٹی ٹوئنٹی چیمپئن، سری لنکا پھر فائنل میں ناکام

ویسٹ انڈیز نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2012ء جیت کر 33 سال بعد بالآخر کوئی عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ فائنل میں کرس گیل کی ناکامی کے بعد مارلون سیموئلز کی شاندار بلے بازی اور پھر باؤلرز کی نپی تلی گیند بازی نے ویسٹ انڈیز کے لیے 137 رنز کے دفاع کو

پاک-لنکا سیمی فائنل کی پچ موزوں نہیں تھی: آئی سی سی

بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2012ء کے پہلے سیمی فائنل میں استعمال ہونے والی پچ کو ناقص قرار دے دیا۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈیو رچرڈسن نے کہا کہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ہونے والے سیمی فائنل کی پچ مقابلے کی اہمیت کے پیش نظر…

کالی آندھی آسٹریلیا کو روندتے ہوئے فائنل میں

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2012ء کے دوسرے سیمی فائنل میں کرس گیل کی طوفانی اننگز اور کیرون پولارڈ کے بھرپور ساتھ نے ماضی کی کالی آندھی کی یاد دلا دی۔ دونوں بلے بازوں نے آسٹریلیا کے بظاہر مضبوط نظر آنے والے باؤلنگ اٹیک کی دھجیاں بکھیر دیں اور ٹورنامنٹ…

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سے اخراج، بھارتی کرکٹ بورڈ میں انتشار کا پیش خیمہ

تحریر: سلمان غنی، پٹنہ، بھارت بیرون ممالک مسلسل ناقص کارکردگی کے مظاہروں کے باعث اب کپتان مہندر سنگھ دھونی کے ستارے گردش میں نظر آ رہے ہیں۔ ہر عروج کا ایک زوال ہوتا ہے اور یہ زوال اب دھونی کے شاندار اور تابناک سفر کے راستے میں واضح طور…

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2012ء: پاکستان کا باہر ہونا، انصاف کا تقاضہ

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا سیمی فائنل جاری ہے۔ پاکستان کے گیند بازوں بشمول عمرگل نے سری لنکن اننگز کے سولہویں اوور سے انیسویں اوور تک، یعنی 24 گیندوں پر، محض 24 رنز دے کر جیسے میچ پر اپنی گرفت مضبوط کرلی۔ سری لنکن کپتان مہیلا جے وردھنے اسکور بورڈ کی…

لنکا نہ ڈھائی جا سکی، پاکستان ہار گیا

پاکستانی بلے بازوں کے غیر ذمہ دارانہ رویے اور سری لنکن اسپنرز کی عمدہ باؤلنگ نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2012ء میں پاکستان کی قسمت کا فیصلہ کر دیا اور میزبان سری لنکا نے 16 رنز سے فتح حاصل کر کے فائنل میں جگہ پا لی۔ رنگانا ہیراتھ نے اپنے انتخاب کو…