ٹیگ محفوظات

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2012ء

حوصلے بلند ہیں، کچھ خاص کر دکھائيں گے: محمد حفیظ

مختصر ترین طرز کی کرکٹ کے سب سے بڑے ٹورنامنٹ ”ورلڈ ٹی ٹوئنٹی“ میں پاکستان ایک قابل رشک ریکارڈ کا حامل ہے۔ 2007ء میں جنوبی افریقہ میں کھیلے گئے پہلے ٹورنامنٹ میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل میں جگہ پائی اور ایک سنسنی…

میانداد کی بحیثیت مشیر تقرری، بورڈ کا ایک اور ”تاریخی“ فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ ڈائریکٹر جنرل جاوید میانداد کو اس ”طفلانہ خواہش“ کے ساتھ سری لنکا روانہ کرے گا کہ وہ اس اہم ٹورنامنٹ سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے بلے بازوں کی مدد کریں گے۔ موجودہ کھلاڑیوں کے بلے بازی کے حوالے سے مسائل کو حل کرنے کے لیے ماضی کے…

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2012ء کےلیے پاکستان فیورٹ ہے: وسیم اکرم

دنیائے کرکٹ کا دوسرا سب سے بڑا ٹورنامنٹ ”ورلڈ ٹی ٹوئنٹی“ اگلے ماہ کے وسط سے سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے اور دنیا بھر کی ٹیمیں سال کے اس اہم ترین اعزاز کو حاصل کرنے کے لیے سر دھڑ کی بازی لگا دیں گی۔ اب جبکہ ٹورنامنٹ کے آغاز میں ایک ماہ سے…

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2012ء: وارم اپ مقابلوں کا اعلان، پاکستان و بھارت آمنے سامنے

سال کے سب سے بڑے ٹورنامنٹ آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2012ء سے قبل ٹیموں کو تیاری کا بھرپور موقع دینے کے لیے بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے وارم اپ مقابلوں کا اعلان کر دیا ہے جس میں ایک پاک-بھارت میچ بھی شامل ہے۔ کرک نامہ کو آئی سی سی کی…

پاکستان کے خلاف ایک روزہ سیریز، کریگ میکڈرمٹ کے صاحبزادے شامل

آسٹریلیا نے ماضی کے عظیم گیند باز کریگ میکڈرمٹ کے صاحبزادے ایلسٹر میکڈرمٹ کو پاکستان کے خلاف ایک روزہ سیریز کے لیے ٹیم میں شامل کر لیا ہے جبکہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2012ء کے لیے اسی 15 رکنی دستے کا اعلان کیا ہے جو اگلےماہ کے اوائل میں پاکستان کے…

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لیے بھارتی دستے کا اعلان، یووراج اور ہربھجن کی واپسی

بھارت نے اگلے ماہ سال کے اہم ترین ٹورنامنٹ ’ورلڈ ٹی ٹوئنٹی‘ کے لیے دستے کا اعلان کر دیا ہے جس میں حیران کن طور پر سرطان سے صحت یابی حاصل کرنے والے بلے باز یووراج سنگھ بھی شامل ہیں۔ بھارت کا اعلان کردہ دستہ پڑوسی پاکستان ہی کی طرح…

’واپسی کا سفر‘ پاک-آسٹریلیا سیریز اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لیے ٹیم کا اعلان

دنیا بھر کی کرکٹ ٹیمیں ہمیشہ آگے کی طرف نظریں رکھتی ہیں اور اس سفر کو جاری رکھنے کے لیے ان ممالک کے بورڈز اور سلیکشن کمیٹیاں اپنی تمام توانائیاں صرف کرتی ہیں لیکن پاکستان میں معاملہ الٹا دکھائی دیتا ہے۔ کم از کم ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2012ء اور…

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی: 30 رکنی پاکستانی دستے کا اعلان، کامران اکمل بھی شامل

پاکستان نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2012ء (عرفِ عام ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ) کے لیے اپنے 30 رکنی ابتدائی دستے کا اعلان کر دیا ہے جس میں توقعات، اور ’خدشات‘، کے عین مطابق وکٹ کیپرکامران اکمل بھی شامل ہیں حالانکہ انہیں ابھی تک پاکستان کرکٹ بورڈ کی انٹیگریٹی…

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2012ء کے شیڈول کا اعلان

بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2012ء کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق ٹورنامنٹ 18 ستمبر 2012ء سے سری لنکا میں شروع ہوگا اور اس کا فائنل 7 اکتوبر 2012ء کو کولمبو میں کھیلا جائے گا۔ کرک نامہ کو بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی…