ٹیگ محفوظات

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2014ء

ہانگ کانگ کی بنگلہ دیش کے خلاف تاریخی کامیابی، ایک یادگار مقابلہ

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا پہلا مرحلے جیسے جیسے اپنے آخری مراحل میں داخل ہوتا جا رہا ہے، ایک سے بڑھ کر ایک دلچسپ مقابلہ دیکھنے کو مل رہا ہے جیسا کہ جمعرات کو ہونے والے دونوں مقابلے جن میں توقعات کے برخلاف نیپال نے افغانستان اور ہانگ کانگ نے بنگلہ…

نیپال کی افغانستان پر شاندار فتح، سپر 10 کی امیدیں برقرار

بین الاقوامی منظرنامے پر پہلا بڑا ٹورنامنٹ کھیلنے کے باوجود نیپال نے حد درجہ خود اعتمادی اور اعصاب کی مضبوطی کو ثابت کیا اور افغانستان کو شکست دے کر ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے سپر 10 مرحلے کے لیے اپنے امکانات کو زندہ رکھا ہے۔ افغانستان، جو…

[ورلڈ ٹی ٹوئنٹی] وہ کہ جن کی کمی شدت سے محسوس ہوگی

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2014ء کے مرکزی و اہم مرحلے کا آغاز کل سے پاک-بھارت مقابلے کے ذریعے ہو رہا ہے اور اس کے ساتھ ہی شائقین کرکٹ اگلے کئی دنوں کے لیے کھیل کی سرگرمیوں کے لیے وقف ہوجائیں گے جبکہ کھلاڑی اہم مقابلوں سے قبل اپنے اعصاب پر قابو پانے اور…

پاکستان تاریخ کا دھارا پلٹ دے گا، انضمام الحق

پاکستان کے سابق کپتان انضمام الحق نے کہا ہے کہ 21 مارچ کو پاکستان بھارت کے خلاف مقابلے میں تاریخ کا دھارا پلٹ دے گا اور گرین شرٹس بھارت کو شکست دے کر آئی سی سی ٹورنامنٹس میں شکستوں کے سلسلے کا خاتمہ کردیں گے۔ ایک نجی ٹیلی وژن چینل…

[ورلڈ ٹی ٹوئنٹی] ڈیرن سیمی 'دنیا بدل دے گا، ایک اوور میں'

جب مقابلہ محض ایک یا دو اوورز میں پلٹا کھائے اور بازی کا انحصار محض چند گیندوں پر ہو تو ہر ٹیم کو نچلے نمبروں پر ایک ایسے بلے باز کی ضرورت موجود رہتی ہے جو آہنی اعصاب کا حامل ہو اور گیند کو میدان کے ہر کونے میں پھینکنے کی بھرپور صلاحیت…

[ورلڈ ٹی ٹوئنٹی] افتتاحی بلے بازوں کا کردار کلیدی ہوگا

کرکٹ کی مختصر ترین طرز ہونے کی وجہ سے ٹی ٹوئنٹی کی ایک اننگز میں سب سے کم گیندیں کھیلی جاتی ہیں اور یہی وجہ ہے کہ اس فارمیٹ میں اوپنرز کا کردار سب سے زیادہ اہم ہے کیونکہ ٹیم کے یہی وہ بلے باز ہوتے ہیں جن کے بارے میں امکان ہوتا ہےکہ سب سے…

پاکستان روایتی رنگ و روپ میں، 71 پر ڈھیر اور شکست

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں اپنے اہم ترین مقابلے سے محض دو روز قبل پاکستان کی بیٹنگ لائن اپ اپنے روایتی رنگ و روپ میں آ گئی اور جنوبی افریقہ کے خلاف صرف 71 رنز پر ڈھیر ہوکر ٹیم کو ایک مایوس کن شکست سے دوچارکرگئی۔ پاکستان کے بلے بازوں کی حالت…

سنسنی خیز مقابلے کے بعد زمبابوے فاتح

زمبابوے آئرلینڈ کے خلاف تو آخری گیند پر مقابلہ نہ جیت پایا لیکن نیدرلینڈز کے خلاف اس نے وہ غلطی نہ دہرائی اور ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد اہم مقابلے میں فتح حاصل کرکے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں اپنے امکانات کو برقرار رکھا ہے۔ سلہٹ میں ہونے…

آئرلینڈ سپر 10 مرحلے کے مزید قریب پہنچ گیا، عرب امارات کو شکست

آئرلینڈ نے یکطرفہ مقابلے کےبعد متحدہ عرب امارات کو شکست دے کر سپر 10 مرحلے کی جانب سفر میں اہم پیشقدمی کرلی ہے۔ سینٹ پیٹرکس ڈے پر زمبابوے کے خلاف یادگار فتح سمیٹنے کے بعد اب سلہٹ کے میدان پر ہونے والے اپنے اگلے مقابلے میں آئرلینڈ کو…

[ورلڈ ٹی ٹوئنٹی] 'معصوم قاتل' کوئنٹن ڈی کوک

بھولی سی صورت لیکن بلا کی حاضر دماغی، پھرتی اور قوت! سمجھ تو آگیا ہوگا؟ جی ہاں، ہم جنوبی افریقہ کے وکٹ کیپر کوئنٹن ڈی کوک کی بات کررہے ہیں۔ اگر باؤلنگ میں ڈیل اسٹین اور بیٹنگ میں ڈی کوک چل گئے تو جنوبی افریقہ تاریخ میں پہلی مرتبہ ورلڈ ٹی…