ٹیگ محفوظات

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2014ء

کپتانی سمیت ہر چیلنج قبول کرنے کو تیار ہوں: شاہد آفریدی

پاکستان کے مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ وہ کپتانی سمیت ہر چیلنج کو قبول کرنے کو تیار ہیں البتہ تبدیلیوں کا فیصلہ بورڈ نے کرنا ہے۔ پاکستان کا دستہ مایوس کن انداز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2014ء سے باہر ہونے کے بعد ٹکڑیوں میں…

جیت خوف کے سائے میں پروان نہیں چڑھتی!

شائقین کے امیدوں کے چراغ کل شام کالی آندھی نے بجھا دیے، جس پر بہت واویلا مچایا جارہا ہے ،بہت چیخ و پکار ہے ۔قومی ٹیم کو برا بھلا کہنے والوں کی بھی کمی نہیں ہے اور انفرادی طور پر بھی کھلاڑیوں کے لتے لیے جارہے ہیں لیکن شکست کے اسباب پر کوئی…

معافی لے لو، استعفیٰ نہیں!

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کے سفر کا اختتام انتہائی مایوس کن انداز میں ہوا۔ ٹورنامنٹ کی تاریخ میں ہمیشہ کم از کم سیمی فائنل تک پہنچنے والی ٹیم پہلی بار گروپ مرحلے ہی میں باہر ہوگئی اور یوں ویسٹ انڈیز اعزاز کے دفاع کے لیے مزید ایک قدم آگے…

تم جیتو یا ہارو؟

گو کہ بات معیوب ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کی شکست کے بعد تبصرہ کرتے ہوئے کیڑے نکالے جائیں، یہ ایسا ہی جیسے سانپ کے گزرجانے کے بعد لکیر پیٹی جائے لیکن بات کہے بغیر بھی بات نہیں بنے گی اور سو باتوں کی ایک بات یہ کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو کوچ سے زیادہ…

پاکستان کی شرمناک کارکردگی، ویسٹ انڈیز سیمی فائنل میں

پاکستان کے لیے جتنا بڑا مقابلہ تھا، بیٹنگ میں اس نے اتنی ہی بری کارکردگی دکھائی۔مقابلے کے ابتدائی 15 اوورز تک ویسٹ انڈین بلے بازوں کو ناکوں چنے چبوانے کے بعد آخری پانچ اوورز میں ڈیوین براوو اور ڈیرن سیمی کی دھواں دار بیٹنگ کے ہاتھوں ایسا…

شکست خوردہ ٹیموں کا مقابلہ آسٹریلیا نے جیت لیا

آسٹریلیا نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں اپنی مہم کا آخری مقابلہ باآسانی 7 وکٹوں سے جیت لیا اور یوں بنگلہ دیش، میزبان ہونے کے باوجود سپر10 مرحلے میں ایک بھی میچ نہ جیت پایا۔ انتہائی مایوس کن کارکردگی کا اظہار مقابلے میں آسٹریلیا کے رویوں سے…

آج معین خان اور ثقلین مشتاق آمنے سامنے

1990ء کی دہائی میں پاکستان کے میچز کے دوران وکٹوں کے عقب سے آنے والی "شاباش ثقی" کی آواز آج بالکل نہیں سنائی دے گی کیونکہ اسپنر اور وکٹ کیپر کی مشہور زمانہ جوڑی آج حلیف نہیں بلکہ حریف ہے۔ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2014ء کے پاکستان-ویسٹ انڈیز کوارٹر…

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی انعامی مقابلہ: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کا میچ کون جیتے گا؟

دنیا کا سب سے بڑا ٹی ٹوئنٹی میلہ اس وقت بنگلہ دیش میں جاری ہے اور کرک نامہ پر آپ کے لیے ایک انعامی سلسلہ جاری ہے جس میں ہر میچ کے فاتح کی درست پیشن گوئی کرنے والے کو 100 روپے کا موبائل بیلنس دیا جائے گا۔ آج پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے…