اہم مقابلوں سے قبل سری لنکا اور جنوبی افریقہ کو دھچکا، کپتانوں پر پابندی عائد
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے اہم ترین مرحلے پر جنوبی افریقہ اور سری لنکا کو سخت دھچکا پہنچا ہے کیونکہ دونوں کے کپتانوں پر ایک، ایک میچ کی پابندی لگا دی گئی ہے۔
بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے مقررہ میچ ریفریوں نے پہلے سری لنکا کے قائد دنیش چندیمال…