ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016ء، فائنل کی میزبانی کلکتہ کو ملنے کا امکان
جب 3 اپریل 2016ء کو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے چھٹے عالمی چیمپئن کا فیصلہ ہوگا، دن تو طے ہے البتہ اس تاریخی مقام کا تعین ہونا ابھی باقی ہے۔ خبریں ہیں کہ اس بار مشرقی بنگال کا شہر کلکتہ اس اعزاز کو حاصل کرے گا۔
چھٹا ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 11 مارچ سے…