ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ، وہ 4 سیریز جو فائنل کا فیصلہ کریں گی
ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ اب اپنے آخری اور فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو رہی ہے۔ اگلے چند مہینے فیصلہ کریں گے کہ آئندہ سال جون میں نیا عالمی ٹیسٹ چیمپیئن بننے کے لیے لارڈز میں کون کون مقابل ہوگا؟
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آج اپنے ایک خصوصی فیچر!-->!-->!-->…