ٹیگ محفوظات

زاویئر ڈوہرٹی

ہیوز فتح کا ضامن، سیریز 2-2 سے برابر

ایک روزہ سیریز میں گویا فلپ ہیوز فتح کے ضامن تھے، پہلے ایک روزہ میں سنچری داغ کر آسٹریلیا کو فتح سے ہمکنار کرنے کے بعد تینوں میچز میں ان کی ناکامی آسٹریلیا کو جیت سے ہمکنار نہ کر سکی، لیکن سری لنکا کے خلاف آخری و اہم ترین مقابلے میں انہوں…

ڈوہرٹی کے ہاتھوں ویسٹ انڈیز ڈھیر، پہلا ایک روزہ آسٹریلیا کی جھولی میں

جارج بیلے کی پہلے ہی ایک روزہ مقابلے میں عمدہ بلے بازی اور زاویئر ڈوہرٹی کی فیصلہ کن کارکردگی نے آسٹریلیا کو ایک 'کم اسکورنگ' مقابلے میں ویسٹ انڈیز پر فتح یاب کر دیا۔ سینٹ ونسنٹ میں کھیلے گئے 5 ایک روزہ مقابلوں کی سیریز کا پہلا معرکہ…

آسٹریلیا کے ہاتھوں سری لنکا چاروں شانے چت، سیریز ہاتھ سے گئی

سری لنکا کو سیریز میں اپنی امیدوں کو برقرار رکھنے کے لیے جس مقابلے میں اعلیٰ کارکردگی پیش کرنے اور کامیابی کی ضرورت تھی، اسی میں اسے بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ آسٹریلیا کے خلاف ایک روزہ بین الاقوامی مقابلوں کی سیریز کے چوتھے معرکے میں…