[آج کا دن] ایشین بریڈمین ظہیر عباس کا یومِ پیدائش
کرکٹ تاریخ میں جو مقام اور جو حیثیت آسٹریلیا کے سر ڈان بریڈمین کی ہے، دنیا کے کسی دوسرے بلے باز کو حاصل نہیں۔ آسٹریلیا سے لے کر ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ سے پاکستان تک ہر جگہ انہیں عظیم ترین بیٹسمین سمجھا جاتا ہے۔ تاریخ میں بہت کم ایسے بلے!-->…