بھارت کے ظہیر خان بین الاقوامی کرکٹ چھوڑ گئے
بھارت کے آخری حقیقی و باصلاحیت تیز گیندباز ظہر خان نے بین الاقوامی کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا۔ 37 سالہ ظہیر نے بتایا کہ آئندہ سیزن کے لیے تربیت کے دوران اندازہ ہوا کہ اب وہ دن میں تقریباً 18 اوورز پھینکنے کے قابل نہیں رہے اور یہیں معلوم ہوا کہ…