ٹیگ محفوظات

ذکا اشرف

عدالت کا پی سی میں انتخابات کا حکم، نجم سیٹھی دستبردار

عدالت عظمیٰ (سپریم کورٹ) نے پاکستان کرکٹ بورڈ میں نئے انتخابات کروانے کے احکامات جاری کردیے اور نجم سیٹھی کہتے ہیں کہ وہ چیئرمین کے عہدے کے لیے انتخاب نہیں لڑیں گے۔ پی سی بی چیئرمین تقرری کیس کی سماعت پیر کو لاہور میں جسٹس میاں…

[باؤنسرز] پی سی بی میں نجم سیٹھی کا مستقبل تاریک؟

پاکستان کرکٹ بورڈ کے معاملات حکومت اور عدالت کے درمیان کھینچا تانی کی وجہ سے اس حد تک بگڑ گئے ہیں کہ اب ان کے سدھرنے کے امکانات ہر گزرتے دن کے ساتھ کم ہوتے جا رہے ہیں۔ نجم سیٹھی اور ذکا اشرف کے درمیان دھینگا مشتی نے پاکستان کرکٹ کو تلافی…

نجم سیٹھی بطور چیئرمین بحال، پی سی بی گورننگ باڈی کا نوٹیفکیشن معطل

پاکستان کی عدالت عالیہ (سپریم کورٹ) نے گزشتہ روز وفاقی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کو معطل کرتے ہوئے نجم سیٹھی چیئرمین کو پی سی بی چیئرمین کے عہدے پر کام جاری رکھنے کی ہدایت دے دی ہے۔ آج اسلام آباد میں ہونے والی سماعت کے دوران…

نجم سیٹھی کو پھر ہٹا دیا گیا، پی سی بی میں ایک ماہ میں نئے انتخابات ہوں گے

نجم سیٹھی کو ایک مرتبہ پھر عہدے سے ہٹاتے ہوئے ایک سابق جج کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا قائم مقام سربراہ بنا دیا گیا ہے، جن کی ذمہ داری ایک مہینے کے اندر اندر بورڈ میں نئے انتخابات کروانا ہوگی۔ جسٹس انور ظہیر جمالی کی زیر قیادت دو رکنی…

ذکا اشرف بمقابلہ نجم سیٹھی: پنگ پانگ کا یہ کھیل اب کیسے ختم ہوگا؟

قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین نجم سیٹھی کی پریس کانفرنس جاری تھی کہ وہاں موجود صحافی نے ایک ایسا جملہ کہا کہ جسے سن کر نہ صرف جناب چیئرمین بلکہ وہاں موجود دیگر افراد بھی قہقہہ لگائے بغیر نہ رہ سکے۔ صحافی نے کہا…

سپریم کورٹ کا فیصلہ نجم سیٹھی کے حق میں، ذکا پھر باہر

برصغیر پر نظام الدین سقہ کی ایک دن کی بادشاہت تو سنی، اب پاکستان کرکٹ بورڈ میں عملی طور پر دیکھ بھی لی، جہاں عہدہ سنبھالنے کے محض ایک دن بعد عدالت عظمیٰ نے ذکا اشرف کو ایک مرتبہ پھر عہدے سے محروم کردیا ہے اور نجم سیٹھی چیئرمین پی سی بی کے…

پاکستان کرکٹ بورڈ میں اقتدار کی جنگ

ہماری یادداشتیں بھی کمزور ہیں اور بطور قوم بھی ہم کنفیوژن کا شکار ہیں۔ ہم الیکشن میں ایک سیاسی پارٹی کو دو تہائی اکثریت بھی دے کر اتنی خوشی مناتے ہیں کہ لاہور میں مٹھائی کی دکانوں سے مٹھائی ختم ہوجاتی ہے مگر پھر فوجی آمر کی آمد پر بھی خوب…

عارف عباسی مشیر خاص مقرر؛ ظہیر عباس کی چھٹی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سربراہ ذکا اشرف نے سابق چیف آپریٹنگ آفیسر عارف علی عباسی کو اپنا مشیر خاص مقرر کردیا ہے۔ تین روز قبل اسلام آباد کی عدالت عالیہ کی جانب سے چیئرمین پی سی بی کے عہدے پر بحال ہونے والے ذکا اشرف نے سابق…

پی سی بی میں غیر یقینی کیفیت، نقصان قومی کرکٹ کا

پاکستان کے کرکٹ معاملات کی کوئی کل سیدھی نہیں ہورہی، نتیجہ غیر یقینی کی کیفیت اب اپنی انتہا کو پہنچ گئی ہے۔ عدالت کے تازہ فیصلے نے ذکا اشرف کو ایک مرتبہ پھر پاکستان کرکٹ بورڈ کا سربراہ بنادیا، اور نجم سیٹھی ایک مرتبہ پھر عدالت کے ہاتھوں…

عدالت نے ذکا اشرف کو ایک مرتبہ پھر بحال کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ ترین عہدے پر میوزیکل چیئرز کا کھیل بدستور جاری ہے اور عدالت نے ایک مرتبہ پھر ذکا اشرف کو چیئرمین کے عہدے پر بحال کرکے نجم سیٹھی کو باہر بیٹھنے پر مجبور کردیا ہے۔ ذکا اشرف کو رواں سال کے اوائل میں عہدے پر…