ٹیگ محفوظات

ذکا اشرف

بگ تھری معاملہ، نجم سیٹھی کی ذکا اشرف پر تنقید

پاکستان میں روایتی سیاست کی طرح چیئرمین کرکٹ بورڈ بھی کھٹائی میں پڑجانے والے معاملات کے الزامات "گزشتہ دور حکومت" پر لادتے دکھائی دے رہے ہیں اور 'بگ تھری' کے متنازع معاملے پر ہتھیار ڈالنے کے بعد انہوں نے نہ صرف یہ دعویٰ کیا کہ انہوں نے پی…

پاکستان کے لیے آئی سی سی میں اہم عہدے کی پیشکش ٹھکرائی، ذکا اشرف

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق صدر ذکا اشرف نے کہا ہے کہ میں نے بین الاقوامی کرکٹ کونسل میں ذاتی مفادات کی قربانی دے کر پاکستان کا موقف درست انداز میں پیش کیا باوجودیکہ 'بگ تھری' منصوبے کی حمایت پر آئی سی سی میں اہم عہدہ دینے کی پیشکش تک کی گئی…

[خصوصی] ذکا اشرف کے خلاف الزامات پر مبنی "وائٹ پیپر" تیار

وزیر اعظم اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے منتظم اعلیٰ میاں محمد نواز شریف نے جس طرح آج ذکا اشرف کو چیئرمین کے عہدے سے برطرف کیا، وہ جمہوریت پسندی کے دعویدار سیاسی رہنما کو کسی طرح زیب نہیں دیتا۔ لیکن قابل غور بات یہ ہے کہ آخر کن وجوہات…

چیئرمین ذکا اشرف برطرف، آئین معطل؛ پی سی بی میں ایڈہاک ازم نافذ

پاکستانی وزیر اعظم اور پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کے پیٹرن-ان چیف نواز شریف نے اپنے اختیارات استعمال کرتے ہوئے چیئرمین ذکا اشرف کو برطرف، بورڈ کی انتظامی کمیٹی تحلیل اور آئین کو معطل کردیا ہے۔ آئندہ دو ماہ میں پی سی بی کے انتظامات…

پی سی بی کے پاس گنوانے کو کچھ نہیں تھا!

سنگاپور میں ہونے والے بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے اجلاس میں ’’بگ تھری‘‘ کی تجاویز بالآخر منظور ہوگئیں، جس کا سب سے بڑا سبب آخری وقت میں جنوبی افریقہ کا ’’یوٹرن‘‘ لینا رہا جس نے ان سفارشات کے خلاف سب سے پہلے آواز بلند کی تھی اور کہا تھا کہ یہ…

عالمی کرکٹ کا تبدیل ہوتا منظرنامہ، پاکستان کیا کرے؟

یہ بات تو ماہرین کرکٹ پر کافی پہلے سے واضح تھی کہ بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے انتظامی ڈھانچے کو ازسرنو ترتیب دینے اور اس کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے ٹورنامنٹس سے نشریاتی حقوق اور اشتہارات کی مد میں حاصل ہونے والے پیسے کو اراکین میں تقسیم…

’’چوہدری‘‘ کو ’’کمیوں‘‘ سے بچنا ہوگا!

آج قذافی اسٹیڈیم میں ایک کھلاڑی نے پوچھا کہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لیے 30 کھلاڑیوں کے ناموں کی منظوری کون سے چیئرمین دیں گے، نجم سیٹھی یا ذکا اشرف؟ پاکستان کرکٹ کے نرالے رنگوں میں تازہ اضافہ یہ ہوا ہے کہ چیئرمین کے عہدے تک کو مذاق بنا…

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لیے ڈیڈلائن، پاکستان نے آئی سی سی سے وقت مانگ لیا

سال 2014ء کا اہم ترین ٹورنامنٹ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی محض دو ماہ کی دوری پر ہے اور بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی شرائط کے مطابق تمام ٹیموں کو 16 جنوری کو 30 رکنی ابتدائی دستے کا اعلان کرنا تھا لیکن پاکستان اس ڈیڈلائن کو پانے میں ناکام رہا۔ البتہ…

واٹمور کے بعد دو دن میں نیا کوچ لگا دیں گے: چیئرمین پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے بحال شدہ چیئرمین ذکا اشرف نے عہدہ سنبھالتے ہی ان بہت اہم معاملات پر زبان کھول لی ہے، جو ان کی معطلی کے زمانے میں زبان زد عام رہے ہیں۔ ایک موجودہ ڈیو واٹمور کی کوچنگ اور دوسرا مصباح الحق کی قیادت کا معاملہ!…

ذکا اشرف نے عہدہ سنبھالتے ہی عام معافی کا اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف نے اپنے عہدے پر بحالی کے اگلے ہی روز قذافی اسٹیڈیم، لاہور میں واقع بورڈ ہیڈکواٹرز پہنچ کر اپنا عہدہ سنبھال لیا۔ دفتر آمد سے قبل ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اپنی بحالی کو آزاد عدلیہ…