ٹیگ محفوظات

ذکا اشرف

نجم سیٹھی نے مبارکباد نہیں دی، جلد عہدہ سنبھالوں گا: ذکا اشرف

پاکستان کرکٹ بورڈ کے بحال شدہ چیئرمین ذکا اشرف نے کہا ہے کہ وہ عدالت کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں اور جب عدلیہ نے انہیں معطل کیا تھا تو اس وقت بھی ایک منٹ ضایع کیے بغیر اپنا کام روک دیا تھا اور اب بحالی کا فیصلہ دیے جانے پر ان کا شکر گزار…

ن لیگ کی حکومت میں پی پی کا چیئرمین، ذکا اشرف خود کو کیسے بچا پائیں گے؟

پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن کی پاکستان مسلم لیگ 'ن' کے دور میں اپنے عہدے پر بحالی تو شاید اتنا اہم نہ ہو، بلکہ اس سے بھی زیادہ اہم بات یہ ہے کہ آخر وہ کس طرح بچے رہیں گے؟ گزشتہ عام انتخابات میں جیسے ہی نتائج…

پی سی بی کہانی میں نیا موڑ، عدالت نے ذکا اشرف کو بحال کردیا

اسلام آباد کی عدالت عالیہ (ہائی کورٹ) نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف کو ان کے عہدے پر بحال کردیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کی سنگل بینچ نے گزشتہ سال جولائی میں ذکا اشرف کی تقرری کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے انہیں عہدے سے…

[سالنامہ 2013ء] میدان سے باہر پاکستان کے لیے بحران کا سال

میدانوں میں ملی جلی کارکردگی سے ذرا نظریں ہٹائیں تو 2013ء پاکستان کرکٹ میں بحران کا سال رہا۔ سال رواں میں پاکستان میں عام انتخابات کے بعد نئی حکومت کا قیام عمل میں آیا تو پاکستان کرکٹ بورڈ میں بھی اکھاڑ پچھاڑ کا عمل شروع ہوا۔ مئی میں…

[باؤنسرز] کیا ’’چڑیا‘‘ بھی اُڑنے والی ہے ؟

دنیا بھر میں پیشہ ورانہ کھیلوں کے معاملات کو سنجیدگی سے چلایا جاتا ہے مگر پاکستان میں اب تک کھیلوں کو ’’تماشہ‘‘ ہی بنا کر رکھاہوا ہے اور جس کا دل چاہتا ہے وہ اپنے سنجیدہ کاموں سے فرصت پاکران کھیلوں سے دل بہلانے کیلئے آجاتا ہے ۔پاکستان کرکٹ…

نجم سیٹھی پاکستان کرکٹ بورڈ کے قائم مقام سربراہ مقرر

اور تمام تر توقعات اور امکانات کے برخلاف معروف صحافی، تجزیہ کار اور سابق نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نجم سیٹھی کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا قائم مقام چیئرمین بنا دیا گیا ہے۔ گزشتہ ہفتے اسلام آباد کی عدالت عالیہ نے پی سی بی میں قائم مقام…

ذکا اشرف کوچیئرمین پی سی بی کی حیثیت سے کام کرنے سے روک دیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ ذکا اشرف، جنہوں نے گزشتہ روز ہی کہا تھا کہ انہیں بورڈ کے چیئرمین کی حیثیت سے کسی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کی ضرورت نہیں، لیکن اسلام آباد کی عدالت عالیہ کی جانب سے اپنی معطلی کےاحکامات کے بعد ان کے اقتدار کا…

اعتماد کے ووٹ کی ضرورت نہیں، بورڈ کا آئینی سربراہ ہوں: ذکا اشرف

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف نے کہا ہے کہ آئرلینڈ کی جانب سے دورۂ پاکستان کی خواہش ظاہر کرنا ایک خوش آئند امر ہے اور وہ اس حوالے سے کرکٹ آئرلینڈ کے سربراہ سے جلد گفتگو کریں گے۔ پی سی بی کی جنرل کونسل کے اجلاس کے لیے کراچی…

ذکا اشرف کی عہدہ بچانے کی آخری کوشش

ذکا اشرف پاکستان کرکٹ بورڈ کے پہلے آئینی و منتخب سربراہ تو بن گئے ہیں، لیکن 'ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں' کیونکہ ایک تو مختلف ریجنز اس فیصلے سے ناراض ہیں پھر ذکا کی سیاسی وابستگی اور دوستی پاکستان پیپلز پارٹی سے رہی ہے جو انتخابات میں…

ذکا اشرف پی سی بی کی تاریخ کے پہلے 'منتخب' چیئرمین

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین ذکا اشرف پی سی بی کے نئے آئین کے تحت آئندہ چار سالوں کے لیے پہلے منتخب سربراہ بن گئے ہیں۔ بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے تمام رکن بورڈز کو جون 2013ء تک خود مختار بنانے اور حکومتی مداخلت سے پاک…