ٹیگ محفوظات

زمبابوے پاکستان 2011ء

دورۂ زمبابوے، شعیب ملک کو ٹیم میں شامل کر لیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کی قومی سلیکشن کمیٹی نے ٹیم انتظامیہ سے مشاورت کے بعد شعیب ملک کو دورۂ زمبابوے کے لیے قومی دستے میں شامل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اتوار کو پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق شعیب ملک سوموار کو…

دورۂ زمبابوے؛ لاہور میں پاکستان کا تربیتی کیمپ شروع

دورۂ زمبابوے کی تیاری کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ لاہور میں شروع ہوگیا جس میں 16 کھلاڑی شریک ہیں۔مذکورہ کیمپ میں اعجاز احمد بھی قومی ٹیم کے بیٹسمینوں کو تربیت دے رہے ہیں۔ سوموار کو کیمپ کے پہلے روز اسپنر سعید اجمل کے علاوہ…

دورۂ زمبابوے: انتخاب عالم کے بعد معاون کوچ عاقب جاوید کی بھی چھٹی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دورۂ زمبابوے کے لیے انتخاب عالم کے بعد ان کے معاون شاہد عباسی اور معاون کوچ عاقب جاوید کو بھی رخصت کردیا ہے. مذکورہ تینوں انتظامی اراکین کو "آرام دینے کا فیصلہ" ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے کہ جب…

دورۂ زمبابوے: انتخاب عالم کی جگہ نوید اکرم مینیجر مقرر

انتخاب عالم دورۂ زمبابوے میں پاکستان کے مینیجر نہیں ہوں گے۔ ان کی جگہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی گورننگ باڈی کے رکن نوید اکرم چیمہ کو ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ انتخاب عالم اس وقت پاکستان کرکٹ بورڈ میں ڈائریکٹر اکیڈمیز کے عہدے پر تعینات ہیں…

دورہ زمبابوے؛ اعلان کردہ پاکستانی دستے میں عمران فرحت کی حیران کن واپسی

پاکستان نے دورۂ زمبابوے کے لیے اپنے 16 رکنی دستے کا اعلان کر دیا ہے۔ تینوں طرز کی کرکٹ میں پاکستان کی قیادت بدستور مصباح الحق کریں گے۔ چیف سلیکٹر محسن حسن خان نے لاہور میں نیوز کانفرنس میں قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کیا جس میں حالیہ فیصل…

پاک-زمبابوے سیریز کا آغاز یکم ستمبرسے ہوگا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز کا آغاز یکم ستمبر سے ہوگا جس کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا مختصر تربیتی کیمپ 25 جولائی سے لاہور میں شروع ہو رہا ہے. دورے میں ایک ٹیسٹ، تین ایک روزہ اور دو ٹی ٹوئنٹی مقابلے کھیلے جائیں گے. زمبابوے کرکٹ…