شاہد آفریدی ورلڈ الیون کی جانب سے نہیں کھیلیں گے
شاہد خان آفریدی 31 مئی کو ورلڈ الیون اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ہونے والے مقابلے میں شرکت نہیں کر پائیں گے کیونکہ وہ ابھی تک گھٹنے کی انجری سے مکمل طور پر صحت یاب نہیں ہوئے۔
38 سالہ "لالا" کا کہنا ہے کہ انہیں اب بھی مکمل بحالی میں تین سے…