انگلینڈ کی تاریخی کامیابی، بھارت کے خلاف سیریز برابر کر دی

انگلینڈ کو گویا "اب تو عادت سی ہے" ہدف کا تعاقب کرنے کی۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن نیوزی لینڈ کو کلین سوئپ کرنے کے بعد بھارت کے خلاف کہیں زیادہ بڑا اور مشکل ہدف ایسے حاصل کر لیا، جیسے کچھ تھا ہی نہیں۔ ایجبسٹن، برمنگھم میں کھیلا گیا یہ ٹیسٹ

[آج کا دن] حسن علی پیدا ہوئے

یہ 4 جون 2017ء کا دن تھا۔ ایک اور آئی سی سی ٹورنامنٹ، پاکستان اور بھارت آمنے سامنے اور ایک مرتبہ پھر بُری طرح شکست۔ پاکستان یہ مقابلہ 124 رنز سے ہارا۔ صرف 16 ون ڈے انٹرنیشنل میچز کا تجربہ رکھنے والے نوجوان حسن علی کے لیے تو یہ مقابلہ

بوم بوم بمراہ! اسٹورٹ براڈ کو ایک اوور میں 35 رنز

انگلینڈ کے اسٹورٹ براڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2007ء کا وہ بدنامِ زمانہ اوور پھینکا تھا، جس میں بھارت کے یووراج سنگھ نے تمام چھ گیندوں پر چھکے لگائے تھے۔ ایک نئی تاریخ رقم ہوئی اور ساتھ ہی کروڑوں شائقین کو ایک ناقابلِ فراموش یاد نصیب ہوئی۔

سری لنکا پھنسا اپنے جال میں، آسٹریلیا کی شاندار فتح

سری لنکا نے آسٹریلیا کے لیے جو جال بچھایا تھا، خود اسی میں پھنس گیا۔ نیتھن لائن، ٹریوس ہیڈ اور مچل سویپسن نے صرف 22.5 اوورز ہی میں سری لنکا کی دوسری اننگز کا خاتمہ کر دیا۔ آسٹریلیا نے صرف 5 رنز کا ہدف پہلے اوور ہی میں حاصل کر لیا اور یوں

اینڈرسن تو پجارا کے پیچھے ہی پڑ گئے

انگلینڈ اور بھارت کے مابین پانچواں و آخری ٹیسٹ ایجبسٹن، برمنگھم میں جاری ہے۔ سیریز پچھلے سال چار ٹیسٹ میچز کے بعد ملتوی کر دی گئی تھی اور پانچواں مقابلہ اب تقریباً 10 ماہ بعد کھیلا جا رہا ہے۔ اس دوران بہت کچھ بدل چکا ہے، دونوں ٹیموں کے

بھارت، ایک سال میں آٹھواں کپتان

بھارت نے گزشتہ سال انگلینڈ کا دورہ کیا تھا۔ ابتدائی چار ٹیسٹ میں ‏2-1 کی برتری کے ساتھ ناقابلِ شکست مقام بھی حاصل کر لیا لیکن کووڈ-19 پھوٹ پڑا اور آخری و فیصلہ کن ٹیسٹ ملتوی ہو گیا۔ تقریباً 10 ماہ بعد اب پٹودی ٹرافی کا آخری ٹیسٹ

[آج کا دن] کس شیر کی آمد ہے

اگر آپ نے 90ء کی دہائی میں کرکٹ دیکھنا شروع کیا تھا اور گلی کے نکڑ پر 'کرکٹ گیان' بانٹنے والوں میں بھی بیٹھے ہیں تو یہ myth ضرور سن رکھا ہوگا کہ سنتھ جے سوریا کے بلّے میں لوہے کی ایک پلیٹ لگی ہوئی ہے، اور یہی ان کی دھواں دار بیٹنگ کا راز

بھارت آئرلینڈ کے ہاتھوں بال بال بچ گیا

بھارت آئرلینڈ کے خلاف دوسرا ٹی ٹوئنٹی بھی جیت گیا، بلکہ یہ کہنا زیادہ بہتر ہے کہ شکست سے بال بال بچ گیا۔ آئرلینڈ نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ورلڈ نمبر وَن بھارت کو ناکوں چنے چبوا دیے۔ معاملہ آخری گیند تک جا پہنچا، جہاں آئرلینڈ کو

وہاب ریاض، ایک بہترین باؤلر یا ایک بدترین باؤلر؟

یہ سال 2015ء تھا، وہ سال جب پاکستان کرکٹ ایک دوراہے پر کھڑی تھی۔ اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کے بعد جو بے یقینی پیدا ہوئی تھی، وہ چھٹ چکی تھی اور سب کچھ "معمول" پر آ چکا تھا۔ "معمول" مطلب وہی کوچ، کپتان اور کھلاڑیوں کے اختلافات اور درونِ خانہ

بنگلہ دیش ایک اور سیریز ہار گیا

بنگلہ دیش کی عادتیں نہیں بدلیں، تو نتیجہ کیسے بدلتا؟ ٹھیک ایک ماہ پہلے میر پور میں جن غلطیوں کی وجہ سے سری لنکا کے خلاف فیصلہ کن ٹیسٹ ہارا تھا، اب ڈھاکا سے ہزاروں کلومیٹرز دُور سینٹ لوشیا میں بھی وہی غلطیاں دہرائیں، تو نتیجہ بھی وہی نکلنا