وی سی اے اسٹیڈیم، ناگپور

ودھربا کرکٹ ایسوسی ایشن (وی سی اے) اسٹیڈیم بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر ناگپور میں واقع ایک جدید کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔ یہ بھارت کا ایک نیا اسٹیڈیم ہے جہاں پہلی بار نومبر 2008ء میں بھارت اور آسٹریلیا ٹیسٹ میچ میں آمنے سامنے ہوئے جبکہ پہلا ایک…

عالمی کپ وارم اپ میچ، کینیڈا نے انگلستان کے ہاتھوں کے طوطے اڑا دیے

کینیڈا نے عالمی کپ 2011ء سے قبل وارم اپ میچ کے دوران انگلستان کو ناکوں چنے چبوادیے تاہم عالمی کپ سے قبل وہ ایک بڑا اپ سیٹ نہ کر سکا اور فتح کی منزل سے محض 17 رنز کے فاصلے پر ہمت ہار بیٹھا۔ فتح اللہ کے خان صاحب عثمان علی اسٹیڈیم میں کھیلے…

وانکھیڈے اسٹیڈیم، ممبئی

بھارت کے سب سے بڑے شہر ممبئی میں کرکٹ کا مرکز وانکھیڈے اسٹیڈیم ہے۔ ممبئی کرکٹ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری اور سیاست دان ایس کے وانکھیڈے سے موسوم یہ میدان 45 ہزار تماشائیوں کی گنجائش کا حامل ہے۔ 2011ء کے عالمی کپ کے لیے اسٹیڈیم میں تعمیر نو کا…

عالمی کپ 2011ء کون جیتے گا؟ (تیسرا / آخری حصہ)

کرکٹ کا 10واں عالمی میلہ شروع ہونے میں اب صرف 3 دن باقی ہیں۔ ہم نے اس عالمی کپ کے لیے فیورٹ قرار دی جانے والی ٹیموں آسٹریلیا اور بھارت کے علاوہ جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے عالمی چیمپئن بننے کے امکانات کا بھی جائزہ لیا۔ اس سلسلے کے آخری حصہ…

کرک انفو ایوارڈز: عمر گل بہترین ون ڈے باؤلر قرار

معروف کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کے چوتھے سالانہ ایوارڈز میں پاکستان کے عمر گل نے سال کی بہترین ایک روزہ باؤلنگ کارکردگی کا اعزاز حاصل کر لیا۔ ان کے علاوہ وی وی ایس لکشمن اور ڈیل اسٹین کو بہترین ٹیسٹ کارکردگی پر اعزازات سے نوازا گیا۔ ایک روزہ…

عالمی کپ 2011ء کون جیتے گا؟ (دوسرا حصہ)

دفاعی چیمپئن آسٹریلیا اور عالمی کپ 2011ء کے میزبان ملک بھارت کی ٹیموں کے عالمی چیمپئن بننے کے امکانات کا جائزہ ہم نے گزشتہ تحریر میں لیا۔ اب بات کرتے ہیں عالمی کپ کے لیے فیورٹس قرار دی جانے والی مزید ٹیموں کی۔ ہمیشہ فیورٹ لیکن 'چوکر' :…

عالمی کپ 2011ء کون جیتے گا؟ (پہلا حصہ)

اگر آپ سے پوچھا جائے کہ اس بار عالمی کپ کون جیتے گا؟ تو آپ کیا جواب دیں گے؟ بھارت ۔ ۔ ۔ انگلستان ۔ ۔ ۔ جنوبی افریقہ ۔ ۔ ۔ آسٹریلیا ۔ ۔ ۔ یا پھر کوئی اور؟ سوال کا جواب واقعی بہت مشکل ہے۔ لیکن تاریخ کے صفحات پلٹ کر اور ٹیموں کی حالیہ کارکردگی…

چناسوامی اسٹیڈیم، بنگلور

بھارت کے ہائی ٹیک سٹی بنگلور کا چناسوامی اسٹیڈیم بھارت کے معروف میدانوں میں سے ایک ہے۔ یہ بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سابق صدر ایم چناسوامی کے نام سے موسوم ہے۔ 50 ہزار سے زائد نشستوں کی گنجائش کا حامل یہ میدان ریاستی کرناٹک کرکٹ ٹیم…

چدمبرم اسٹیڈیم ، چنئی

چدمبرم اسٹیڈیم بھارتی ریاست تامل ناڈو کے شہر چنئی (مدراس) میں واقع ہے۔ اسٹیڈیم کا نام بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سابق صدر ایم اے چدمبرم سے موسوم ہے، اس سے پہلے اسے مدراس کرکٹ کلب گراؤنڈ کہا جاتا تھا۔ چدمبرم اسٹیڈیم پر پہلا ٹیسٹ میچ…

فیروز شاہ کوٹلہ اسٹیڈیم

فیروز شاہ کوٹلہ اسٹیڈیم بھارت کے دارالحکومت دہلی کا معروف میدان جو سلطنت دہلی کے مشہور حکمران فیروز شاہ تغلق سے موسوم ہے۔ اسے 1883ء میں کرکٹ میدان بنایا گیا۔ اس میدان پر پہلا ٹیسٹ میچ 10 نومبر 1948ء کو بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلا…