بالآخر کراچی نے بھی شکست کا مزا چکھ لیا

پاکستان سپر لیگ 3 میں اب تک ناقابل شکست رہنے والے کراچی کنگز نے بالآخر شکست کا مزا چکھ ہی لیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے اپنے غیر ملکی بلے بازوں لیوک رونکی اور جے پی دومنی کی شاندار بلے بازی کی مدد سے 8 وکٹوں سے بڑی کامیابی حاصل کی اور یوں…

قلندروں کا ڈراؤنا خواب جاری، ایک اور بدترین شکست

پاکستان سپر لیگ میں تمام ٹیمیں جیتنے کے لیے میدان میں اترتی ہیں لیکن لگتا ہے قلندرز اپنے نام کی طرح کسی کا دل نہ دکھانے کے مشن پر ہیں۔ کیونکہ مسلسل پانچواں مقابلے ہار گئے ہیں اور اس بار تو اتنا برا ہارے ہیں کہ رواں سیزن میں پہلی بار کسی…

سلطان چھا گئے، کوئٹہ چاروں خانے چت

ملتان سلطانز نے کھیل کے ہر شعبے میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو چت کرکے ایک زبردست کامیابی حاصل کی ہے جس نے انہیں پوائنٹس ٹیبل پر دوسرے نمبر پر پہنچا دیا ہے اور سونے پہ سہاگہ تھی عمران طاہر کی ہیٹ ٹرک، جس کی بدولت کوئٹہ صرف 102 رنز پر ڈھیر ہوا…

ڈیرن سیمی ، زندگی اور موت پشاور زلمی کے ساتھ

محبتوں کا بھی عجیب کاروبار ہوتا ہے مفاد کی جگہ خلوص بکتا ہے، آج کل پاکستانی عوام اور کیربییئن ہیرو ڈیرن سیمی کے مابین یہ کاروبار عروج پر ہے، یاد نہیں پڑتا کہ دنیا بھر میں کسی بھی کھلاڑی نے دوسرے ملک میں اتنی پزیرائی حاصل کی ہو جتنی سیمی کو…

فیلڈنگ: پی ایس ایل نے دنیا کی تمام لیگز کو پیچھے چھوڑ دیا

پاکستان سپر لیگ کے سیزن تھری کے ابھی ایک تہائی مقابلے بھی نہیں ہوئے اور خوب اندازہ ہو گیا ہے کہ ٹیمیں اب مربوط و منظّم ہونے لگی ہیں اور یہ بات عیاں ہے کہ پلے آف مرحلے تک اب تمام میچز میں تناؤ کا عالم بہت زیادہ ہو گا اور بہترین میچز دیکھنے…

چینی کھلاڑی پشاور زلمی کے ساتھ

پاکستان کرکٹ بورڈ دنیائے کرکٹ میں قدم رکھنے والے ممالک کی مدد کرنے کی طویل تاریخ رکھتا ہے۔ بنگلہ دیش سے لے کر افغانستان اور آئرلینڈ تک، ہر نئے ملک نے پاکستان کا تعاون حاصل کیا ہے۔ اب بورڈ پاکستان سپر لیگ کے پلیٹ فارم کو بھی اس معاونت کے لیے…

کوئٹہ نے اسلام آباد سے پرانا بدلہ لے لیا

پاکستان سپر لیگ دبئی سے اب شارجہ پہنچ گئی ہے جہاں پہلا مقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے نام رہا، جس نے کہیں مضبوط اسلام آباد یونائیٹڈ کو باآسانی 6 وکٹوں سے شکست دی اور یوں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرکے پوائنٹس ٹیبل پر نمایاں مقام حاصل کرلیا ہے۔…

کراچی کنگز کو بڑا دھچکا

پاکستان سپر لیگ میں اب تک جس ٹیم نے سب سے حیران کن کارکردگي دکھائی ہے وہ کراچی کنگز کی ہے۔ گزشتہ دو ایڈیشنز کے مقابلے میں اس بار کراچی کنگز تمام شعبوں میں متوازن نظر آتے ہیں اور ان میں جیت کی تڑپ بھی نمایاں ہے لیکن ایک ایسے موقع پر جب ان کی…

پی ایس ایل، دو بڑے ناموں کی پاکستان آمد کی تصدیق

پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں 6 ٹیموں کے درمیان زور دار اور تناؤبھرے مقابلوں کا پہلا مرحلہ مکمل ہو چکا ہے اورایک دن کے وقفے کے بعد کل یعنی بدھ سے شارجہ میں مقابلوں کا پھرآغاز ہوگا۔ پی ایس ایل کے لیگ مرحلے کے تمام مقابلے متحدہ عرب…

"میگا مقابلہ" کراچی نے جیت لیا

پاکستان سپر لیگ کا پہلا "میگا مقابلہ" دونوں روایتی حریف شہروں کراچی اور لاہور کے درمیان کھیلا گیا جس میں توقعات کے عین مطابق کراچی کنگز نے 27 رنز سےکامیابی حاصل کی۔ یوں دونوں ٹیموں نے اپنی ہیٹ ٹرک بھی مکمل کرلی، کراچی نے فتوحات کی اور لاہور…