اعتراضات کے باوجود 'اسپائیڈر کیم' ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا حصہ ہوگا
کرکٹ مقابلہ دیکھنے کا اصل مزہ تو اسٹیڈیم میں جا کر دیکھنے کا ہی ہے۔ لیکن جو میدان تک نہ پہنچ سکیں ان کے لیے واحد سہارا ٹیلی وژن نشریات ہے۔ لاکھوں بلکہ کروڑوں افراد کو لمحہ بہ لمحہ مقابلہ پہنچانے کے لیے کیمروں کی تعداد جتنی زیادہ ہوگی، انہیں…