پاکستان و بھارت کا خوف، آسٹریلیا درآمد شدہ بھارتی مٹی کی پچ بنائے گا
آسٹریلیا نے دنیائے کرکٹ پر کافی عرصے تک حکمرانی کی ہے۔ گزشتہ دہائی میں ہر طرز کی کرکٹ میں آسٹریلیا کا راج تھا اور پھر دھڑن تختہ ہوگیا۔ اہم کھلاڑیوں کے عالمی کرکٹ کو چھوڑتے ہی ٹیم آہستہ آہستہ زوال کی جانب بڑھتی چلی گئی لیکن اب مائیکل کلارک…