ناقابل شکست بھارت حاوی آگیا، آسٹریلیا چاروں شانے چت
بھارت نے آسٹریلیا کو کھیل کے تمام شعبوں میں چت کرتے ہوئے اپنا آخری گروپ مقابلہ 73 رنز کے واضح فرق سے جیت لیا اور یوں سپر 10 مرحلے کے گروپ 2 میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔
میرپور، ڈھاکہ میں یہ مقابلہ گو کہ نہ بھارت کی سیمی فائنل تک…