جوس بٹلر کی ریکارڈ ساز اننگز رائیگاں، سری لنکا نے سیریز برابر کردی
ایک روزہ کرکٹ میں اپنے کسی بلے باز کی تیز ترین سنچری بھی انگلستان کو سری لنکا کے خلاف مقابلہ نہ جتوا سکی اور یوں سیریز دو-دو سے برابر ہونے کے بعد اب انتہائی دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔
لارڈز میں کھیلے گئے ایک سنسنی خیز مقابلے میں…