افغانستان کو زیر کرتے ہوئے سری لنکا فائنل میں
ایشیا کپ میں سری لنکا کی فتوحات کا سلسلہ میرپور، ڈھاکہ میں بھی جاری رہا جہاں اس نے نوآموز افغانستان پر باآسانی قابو پاتے ہوئے فائنل میں اپنی نشست پکی کرلی۔
افغانستان، جس نے دو روز قبل بنگلہ دیش کے خلاف تاریخی فتح سمیٹی، آج بالکل…