پاک-سری لنکا آخری مقابلوں میں بارش کا خطرہ، اضافی دن مقرر
پاکستان کی جانب سے مطالبے کے بعد سری لنکا کرکٹ نے ایک روزہ سیریز کے بقیہ دو مقابلوں کے لیے اضافی دن طے کر لیے ہیں تاکہ سیریز کے بقیہ دونوں مقابلے بارش کی نذر نہ ہو جائیں۔ پانچ میچز کی سیریز 3 مقابلوں کے اختتام پر 1-1 سے برابر ہے اور اب…