زمرہ محفوظات

ویسٹ انڈیز

جیسن ہولڈر کو پی ایس ایل میں شرکت سے روک دیا گیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پہلے سیزن کے لیے پانچ ٹیموں میں سے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ’چھپا رستم‘ قرار دیا جارہا ہے کیونکہ اُس نے بہت بڑے نام تو نہیں لیے مگر ایسے کھلاڑی ضرور لیے ہیں جو کبھی بھی مقابلے کا پانسہ پلٹنے کی پوری پوری صلاحیت…

دنیائے کرکٹ کے ’گولڈن بوائے‘ کرس گیل کا سنہرا بلّا

ویسٹ انڈیز کے کرس گیل سنہرے بیٹ یعنی بلّے کے ساتھ کھیلیں گے۔ ان کے لیے بلّے تیار کرنے والے ادارے اسپارٹن نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ایسا سنہرا بلّا تیار کیا ہے، جو گیل آسٹریلیا میں جاری بگ بیش لیگ میں استعمال کریں گے۔ یہ دنیا کا پہلا بلّا…

ویسٹ انڈیز کا ”شاندار“ استقبال، اننگز اور 212 رنز کی بدترین شکست

بے سر و سامانی کے عالم میں ویسٹ انڈیز کو سری لنکا کے ہاتھوں تینوں طرز کی سیریز میں بدترین شکست ہوئی اور اب بھی ہی اس کے دامن سے چمٹی ہوئی ہے۔ ہوبارٹ میں آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کا محض ڈھائی دن میں خاتمہ ہوگیا ہے اور ویسٹ انڈیز کو ایک…

سیریز کے آخری میچ میں پہلی فتح

عروج اور زوال کی کہانی بھی بہت دلچسپ ہوا کرتی ہے، جب کوئی اپنے عروج پر ہوتا ہے تو کسی کی مجال نہیں کہ کوئی اُسے آنکھیں دکھائے، مگر جب وہی زوال پزیر ہو تو ماضی کے تمام حساب برابر کرنے کا موقع کوئی ہاتھ سے جانے نہیں دیتا، بس یہی کچھ ویسٹ…

دورۂ آسٹریلیا، ویسٹ انڈیز کے ٹیسٹ دستے کا اعلان

سری لنکا میں پے در پے شکست کھانے کے بعد پست حوصلہ ویسٹ انڈیز نے ایک بہت بڑی مہم کے لیے اپنے دستے کا اعلان کردیا ہے اور مسلسل ہار کے باوجود اس میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ اگلے ماہ تین ٹیسٹ مقابلے کھیلنے کے لیے ویسٹ انڈیز کا جو 15 رکنی…

ویسٹ انڈیز فتح کے حصول میں ایک بار پھر ناکام

اگرچہ ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ کرنے کے بعد سری لنکن ٹیم تین ایک روزہ میچوں کی سیریز میں بھی دو۔صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرچکی تھی، اور تیسرے میچ میں فتح میزبان ٹیم کے لیے کوئی خاص اہمیت نہیں رکھتی تھی مگر ویسٹ انڈیز کے…

ویسٹ انڈیز کو سری لنکن سرزمین پر ایک اور شکست

سری لنکا میں جاری ایک روزہ سیریز میں مقابلہ صرف میزبان اور ویسٹ انڈیز کا نہیں بلکہ بارش بھی اِن مقابلوں میں اہم فریق ہے کہ پہلا ایک روزہ میچ بارش کے سبب 26 اوور تک محدود کرنا پڑا جس میں کانٹے دار مقابلے کے بعد سری لنکا نے ایک وقت سے کامیابی…

ٹکر کے میچ میں سری لنکا سرخرو

اگر 50 اوورز کے مقابلے میں موسم مداخلت کرے، اور بار بار آنے جانے سے میچ کو محدود کرنا پڑ جائے تو یقیناً مایوسی ہوتی ہے لیکن اگر اس کی وجہ سے مقابلہ کانٹے دار ہوجائے تو مایوسی بہت حد تک کم ہوجاتی ہے۔ یہی کچھ ہو ا سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کے…

ویسٹ انڈیز ڈھیر، سوبرز-ٹسیرا ٹرافی سری لنکا کے نام

دبئی میں انگلستان کے بلے باز پاکستان کے خلاف ناقابل یقین مزاحمت کررہے تھے لیکن ویسٹ انڈیز نے ان سے ذرا سبق نہ سیکھا اور آخری دن چاروں خانے چت ہو کر سیریز سری لنکا کی گود میں ڈال دی۔ ویسٹ انڈیز کو بہترین موقع میسر آیا تھا۔ 244 رنز کے ہدف…

ویسٹ انڈیز کرکٹ کی تباہی کا سبب ٹی ٹوئنٹی

کرکٹ تاریخ کے عظیم ترین آل راؤنڈرز میں سے ایک گیری سوبرز نے ویسٹ انڈیز کے زوال کا سبب ابھرتی ہوئی ٹی ٹوئنٹی لیگز کو قرار دیا ہے۔ وہ سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلی جارہی سوبرز-تسیرا ٹرافی کے دوسرے ٹیسٹ کے موقع پر کولمبو میں…