آسٹریلیا، جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز مدمقابل
عالمی چیمپئن آسٹریلیا ہو، مدمقابل جنوبی افریقہ جیسا حریف ہو اور مقابلے ویسٹ انڈیز کے میدانوں میں کھیلے جائیں، جہاں ہمیشہ میلے کا سا سماں ہوتا ہے تو دنیا کی نگاہیں تو ایسی سیریز کا انتظار کریں گی ہی۔ اگلے سال جون میں ویسٹ انڈیز ایک ایسی سہ…