ملتان سے ابوظہبی تک!

پاکستان کرکٹ چاہے زوال کی اتھاہ گہرائیوں میں چلی جائے لیکن اس میں ایک خاص بات ضرور ہے، اس میں مزاحمت اور جوابی حملے کی طاقت بہت زیادہ ہے۔ کرکٹ کی تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان نے کئی مرتبہ میچ محض اپنی گیند بازی کی بدولت ہارے ہوئے مقابلے جیتے ہیں جن میں سے ایک … ملتان سے ابوظہبی تک! پڑھنا جاری رکھیں