عامر کو آنے دو!!

حالات بلے بازوں کے لیے سازگار ہیں، وکٹ پر ایک ایسا بلے باز موجود ہے، جس کی نظریں اچھی طرح جم چکی ہیں اور ہرگز ایسا محسوس نہیں ہوتا کہ وہ جلد اپنی وکٹ گنوائے گا۔ اس دوران گیندباز آتا ہے اور اس کی گیند بلے باز کے اگلے قدموں سے محض چند انچ پہلے … عامر کو آنے دو!! پڑھنا جاری رکھیں