ایک "تاریخی" فتح جس کا مزا کرکرا ہوگیا

جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کا دوسرا دن بارش کی نذر ہوا۔ شاید آسٹریلیا نے کبھی بارش ہونے اور اس سے میچ متاثر ہونے کی اتنی شدت سے تمنا نہیں کی ہوگی۔ لیکن اس کے باوجود میچ کا نہ صرف نتیجہ نکلا بلکہ چار ہی دن میں اختتام کو پہنچ گیا۔ گویا … ایک "تاریخی” فتح جس کا مزا کرکرا ہوگیا پڑھنا جاری رکھیں