ویمنز ورلڈ کپ کا سنسنی خیز آغاز، نیوزی لینڈ کو اپ سیٹ شکست

بارہواں ویمنز ورلڈ کپ نیوزی لینڈ میں شروع ہو چکا ہے، جہاں پہلے ہی مقابلے میں کیا زبردست مقابلہ دیکھنے کو ملا۔ میزبان اور ایک مرتبہ کے عالمی چیمپیئن نیوزی لینڈ کو ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں صرف 3 رنز کی اپ سیٹ شکست ہوئی ہے۔ نیوزی لینڈ 260 رنز کے ہدف کا تعاقب کر رہا … ویمنز ورلڈ کپ کا سنسنی خیز آغاز، نیوزی لینڈ کو اپ سیٹ شکست پڑھنا جاری رکھیں