ویمنز ورلڈ کپ، جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کی شاندار کامیابیاں

ویمنز ورلڈ کپ کے دوسرے روز دو مقابلے کھیلے گئے جن میں جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا نے شاندار کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ پہلے کھیلے گئے مقابلے میں جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کو ہرایا۔ اس میچ میں ٹاس بنگلہ دیش نے جیتا اور پہلے باؤلنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ جنوبی افریقہ نے مریزان کاپ کے … ویمنز ورلڈ کپ، جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کی شاندار کامیابیاں پڑھنا جاری رکھیں