راولپنڈی کی پچ، یا الٰہی یہ ماجرا کیا ہے؟

پاک-آسٹریلیا تاریخی ٹیسٹ میچ بہت تیزی سے ڈرا کی جانب گامزن ہے۔ راولپنڈی میں آخری دن کوئی انہونی ہو جائے تو الگ بات ورنہ اس بے جان پچ پر تو کوئی فیصلہ آنے والا نہیں ہے۔ کرکٹ پر گہری نظر رکھنے والے تو پہلے ہی دن سمجھ گئے تھے جب اسٹارک، کمنز اینڈ کمپنی دن … راولپنڈی کی پچ، یا الٰہی یہ ماجرا کیا ہے؟ پڑھنا جاری رکھیں