ناقابلِ یقین پاکستان نے کراچی ٹیسٹ بچا لیا

کراچی کو "پاکستان کا قلعہ” اسی لیے کہتے ہیں کہ یہاں پاکستان ناقابلِ یقین کو بھی یقینی بنا دیتا ہے۔ کس نے سوچا تھا کہ پہلی اننگز میں صرف 148 رنز پر ڈھیر ہونے والا پاکستان دوسری اننگز میں 172 اوورز تک آسٹریلیا کے باؤلرز کا جم کر مقابلہ کرے گا؟ کپتان بابر اعظم، ان … ناقابلِ یقین پاکستان نے کراچی ٹیسٹ بچا لیا پڑھنا جاری رکھیں