بابر اعظم کی تاریخی اننگز اور ریکارڈ پر ریکارڈ

چوتھی اننگز میں ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے مشکل مرحلہ ہوتی ہے۔ کئی دنوں کی تھکاوٹ، فیلڈنگ میں گھنٹوں گزارنے کے بعد اتنا دم خم ہی باقی نہیں رہتا جتنا کھیل کے پہلے دن ہوتا ہے۔ وہ زمانے بھی گزر گئے جب ٹیسٹ میچ میں ایک دن کا وقفہ بھی ہوا کرتا تھا، اب تو … بابر اعظم کی تاریخی اننگز اور ریکارڈ پر ریکارڈ پڑھنا جاری رکھیں