[ریکارڈز] ہدف کے کامیاب تعاقب میں پاکستان کے سب سے زیادہ رنز

پاکستان کرکٹ کو ناقابلِ یقین کہتے ہیں نا؟ جسے یقین نہیں وہ آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے کی جھلکیاں دیکھ لے، جس میں پاکستان نے 349 رنز کے ہدف کا بھی کامیابی سے تعاقب کر لیا۔ یہی ٹیم تھی کہ جو صرف ایک دن پہلے 314 رنز کے تعاقب میں 88 رنز سے ہاری … [ریکارڈز] ہدف کے کامیاب تعاقب میں پاکستان کے سب سے زیادہ رنز پڑھنا جاری رکھیں