[آج کا دن] شارجہ کا "وہ" چھکا!

‏”میں 113 گیندوں پر 110 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ تھا اور گیند مجھے بخوبی نظر آ رہی تھی۔ مجھے یقین تھا کہ گیند بلّے پر آئی تو اس کی منزل باؤنڈری ہی ہوگی۔ میں نے فیلڈنگ کا ایک مرتبہ پھر معائنہ کیا۔ اعصابی تناؤ کو کم کرنے کی کوشش کی اور اللہ سے دعا … [آج کا دن] شارجہ کا "وہ” چھکا! پڑھنا جاری رکھیں