[اعداد و شمار] 100 میچز گزر گئے، کوہلی سنچری سے محروم

ایک زمانے میں اسکواش میں پاکستان کے جہانگیر خان اور جان شیر خان کا چرچا تھا۔ وہ جیتتے تھے تو اخباروں میں ایک، دو کالم کی خبر چھپتی تھی، وہ بھی کھیلوں کی خبروں کے صفحات پر لیکن جب ہارتے تھے تو پہلے صفحے پر چار کالمی خبر لگائی جاتی تھی کیونکہ ان کا ہارنا … [اعداد و شمار] 100 میچز گزر گئے، کوہلی سنچری سے محروم پڑھنا جاری رکھیں