انگلینڈ ایک نہیں دو کوچز کی تلاش میں

ایک مایوس کُن سیزن مکمل ہونے کے بعد اِس وقت انگلینڈ کرکٹ بے حال ہے۔ اب آئندہ کے درپیش بڑے چیلنجز کا سامنا کرنے کے لیے ابتدائی اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔ سب سے پہلے تو روب کی کو مینیجنگ ڈائریکٹ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ لگایا گیا ہے اور اب ٹیسٹ اور محدود اوورز … انگلینڈ ایک نہیں دو کوچز کی تلاش میں پڑھنا جاری رکھیں