[آج کا دن] مصباح اور یونس کو شایانِ شان الوداع

یہ پاکستان کرکٹ کے لیے بھیانک ترین سال تھے۔ پہلے 2009ء میں سری لنکا کی کرکٹ ٹیم پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا اور یوں سالہا سال کے لیے پاکستان انٹرنیشنل کرکٹ سے محروم رہ گیا۔ پھر جو کسر رہ گئی تھی وہ 2010ء میں اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل نے پوری کر دی۔ ایسا لگتا … [آج کا دن] مصباح اور یونس کو شایانِ شان الوداع پڑھنا جاری رکھیں