[آج کا دن] جب 'پاکستان کا فضل' رخصت ہوا

اگر آپ سے پوچھا جائے کہ پاکستان کے کس کھلاڑی کی زندگی پر فلم لازماً بننی چاہیے؟ تو ہو سکتا ہے آپ کا جواب عمران خان ہو، یا پھر شاہد آفریدی، جاوید میانداد، وسیم اکرم، وقار یونس، کچھ بھی ہو سکتا ہے، لیکن اگر یہ سوال ہم سے کیا جائے تو ہمارا جواب صرف ایک … [آج کا دن] جب ‘پاکستان کا فضل’ رخصت ہوا پڑھنا جاری رکھیں