لارڈز کا لارڈ جو روٹ، 10 ہزار ٹیسٹ رنز بنا لیے

نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں جہاں شاندار مقابلہ دیکھنے کو ملا، وہیں لارڈز کے میدان پر ایک تاریخی سنگِ میل بھی عبور ہوا۔ انگلینڈ کے جو روٹ نے اپنی 115 رنز کی فاتحانہ اننگز کے دوران 10 ہزار ٹیسٹ رنز بھی مکمل کیے۔ آخری لمحات میں جب انگلینڈ کو فتح کے لیے 16 … لارڈز کا لارڈ جو روٹ، 10 ہزار ٹیسٹ رنز بنا لیے پڑھنا جاری رکھیں