[ریکارڈز] شے ہوپ نے ویوین رچرڈز کا ریکارڈ برابر کر دیا

‏93 میچز میں 52.28 کے اوسط سے 4026 رنز اور 20 نصف سنچریوں کے ساتھ 12 سنچریاں بھی، یہ شاندار ریکارڈ ہے ویسٹ انڈیز کے بلے باز شے ہوپ کا۔ جنہوں نے پاکستان کے خلاف پہلے ون ڈے میں ایک اہم سنگِ میل عبور کیا ہے۔ وہ ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں 4 ہزار رنز … [ریکارڈز] شے ہوپ نے ویوین رچرڈز کا ریکارڈ برابر کر دیا پڑھنا جاری رکھیں