ٹرینٹ برج میں معجزہ، انگلینڈ کی ناقابلِ یقین فتح

اعجاز ہے کسی کا یہ گردشِ زمانہ؟ یہ بین اسٹوکس کی کپتانی کا اثر ہے کہ برینڈن میک کولم کی سرپرستی کا؟ انگلینڈ نے ایک مرتبہ نہیں بلکہ دوسری بار بھی مشکل ترین حالات پر قابو پاتے ہوئے ایک یادگار کامیابی حاصل کی ہے۔ لارڈز میں 277 رنز کا ہدف پانے کے بعد ٹرینٹ برج … ٹرینٹ برج میں معجزہ، انگلینڈ کی ناقابلِ یقین فتح پڑھنا جاری رکھیں