انگلینڈ کی تاریخی کامیابی، بھارت کے خلاف سیریز برابر کر دی

انگلینڈ کو گویا "اب تو عادت سی ہے” ہدف کا تعاقب کرنے کی۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن نیوزی لینڈ کو کلین سوئپ کرنے کے بعد بھارت کے خلاف کہیں زیادہ بڑا اور مشکل ہدف ایسے حاصل کر لیا، جیسے کچھ تھا ہی نہیں۔ ایجبسٹن، برمنگھم میں کھیلا گیا یہ ٹیسٹ گزشتہ سال ہونے والی پانچ میچز … انگلینڈ کی تاریخی کامیابی، بھارت کے خلاف سیریز برابر کر دی پڑھنا جاری رکھیں