بین اسٹوکس نے ون ڈے سے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

انگلینڈ کے نئے نویلے ٹیسٹ کپتان بین اسٹوکس نے اچانک ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ حیران کن اعلان انہوں نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ‘ٹوئٹر’ پر کیا، جہاں اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ وہ اس فارمیٹ سے ریٹائر ہونے کا فیصلہ کر چکے ہیں اور  منگل … بین اسٹوکس نے ون ڈے سے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا پڑھنا جاری رکھیں