گال میں تاریخ سری لنکا کے ساتھ

گال کے خوبصورت میدان پر پاک-سری لنکا پہلے ٹیسٹ کے تیسرے دن کا کھیل اختتام کو پہنچا۔ میزبان دوسری اننگز میں  9 وکٹوں پر 329 رنز بنا چکا ہے  یعنی اسے پاکستان پر 333 رنز کی برتری حاصل ہو چکی ہے۔ یہ لِیڈ فیصلہ کُن ثابت ہو سکتی ہے، کیونکہ گال کے میدان کی تاریخ … گال میں تاریخ سری لنکا کے ساتھ پڑھنا جاری رکھیں